صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5387
«ليس بمؤمن من لا يأمن جاره غوائله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو۔“
«ليس بمؤمن من لا يأمن جاره غوائله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو۔“