صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5385
«ليس الواصل بالمكافئ ولكن الواصل الذي إذا انقطعت رحمه وصلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو صرف بدلہ چکاتا ہے، بلکہ صلہ رحمی کرنے والا تو وہ ہے کہ جب اس کا رشتہ کاٹا جائے تو وہ اسے جوڑے۔“