صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5383
«ليس المسكين الذي ترده الأكلة والأكلتان ولكن المسكين الذي ليس له غنى ويستحي ولا يسأل الناس إلحافا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسکین وہ نہیں جسے ایک یا دو لقمے واپس کر دیتے ہیں، بلکہ مسکین تو وہ ہے جس کے پاس مالداری نہیں، وہ شرم کرتا ہے اور لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتا۔“