صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5382
«ليس المؤمن بالذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔“