صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 537
«إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب فإن شاء طعم وإن شاء لم يطعم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے قبول کرے، پھر اگر اس کا دل چاہے تو کھا لے اور اگر چاہے تو نہ کھائے۔“