صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 536
«إذا دعي أحدكم إلى الوليمة فليأتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اس میں ضرور شریک ہو۔“