صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5366
«ليدخلن الجنة من أمتي سبعون ألفا لا حساب عليهم ولا عذاب مع كل ألف سبعون ألفا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے ستر ہزار لوگ جنت میں داخل ہوں گے، ان پر نہ کوئی حساب ہوگا اور نہ کوئی عذاب، اور ہر ہزار کے ساتھ مزید ستر ہزار ہوں گے۔“