صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5365
" ليدخلن الجنة من أمتي سبعون ألفا أو سبعمائة ألف، متماسكون آخذ بعضهم بيد بعض لا يدخل أولهم حتى يدخل آخرهم وجوههم على صورة القمر ليلة البدر"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے ستر ہزار یا سات لاکھ لوگ جنت میں داخل ہوں گے، وہ ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہوں گے، ان میں سے پہلا اس وقت تک داخل نہیں ہوگا جب تک ان کا آخری فرد داخل نہ ہو جائے، ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوں گے۔“