صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5364
«ليدخلن الجنة بشفاعة رجل من أمتي أكثر من بني تميم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے ایک شخص کی شفاعت سے بنی تمیم قبیلے سے بھی زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔“