صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5363
«ليدخلن الجنة بشفاعة رجل ليس بنبي مثل الحيين: ربيعة ومضر إنما أقول ما أقول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک ایسے شخص کی شفاعت سے، جو نبی نہیں ہے، ربیعہ اور مضر جیسے دو قبیلوں کے برابر لوگ جنت میں داخل ہوں گے، میں تو بس وہی کہتا ہوں جو کہتا ہوں۔“