صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5362
«ليخرجن قوم من أمتي من النار بشفاعتي يسمون الجهنميين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے کچھ لوگ میری شفاعت سے جہنم سے نکالے جائیں گے، انہیں 'جہنمی' کہا جائے گا۔“