صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 535
«إذا دعا الغائب لغائب قال له الملك: ولك مثل ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کسی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے دعا کرتا ہے تو فرشتہ اس سے کہتا ہے: تمہارے لیے بھی اسی کے مثل ہو۔“