صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5359
«ليتمنين أقوام لوأكثروا من السيئات الذين بدل الله عز وجل سيئاتهم حسنات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگ ضرور یہ آرزو کریں گے کہ کاش وہ اور زیادہ گناہ کیے ہوتے، یہ وہ لوگ ہوں گے جن کی برائیوں کو اللہ عزوجل نے نیکیوں میں بدل دیا۔“