صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5360
«ليتمنين أقوام ولو اهذا الأمر أنهم خروا من الثريا وأنهم لم يلوا شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جن لوگوں نے اس معاملے (حکومت) کی ذمہ داری سنبھالی ہوگی وہ ضرور یہ آرزو کریں گے کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑے ہوتے اور انہوں نے کسی چیز کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“