صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5357
«ليتق أحدكم وجهه عن النار ولو بشق تمرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ اپنے چہرے کو جہنم سے بچائے، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے (صدقہ کرنے) ہی سے سہی۔“