صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5356
«ليتصدق الرجل من صاع بره وليتصدق من صاع تمره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی اپنے گندم کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے اور اپنی کھجور کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے۔“