صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5355
«ليتخذ أحدكم قلبا شاكرا ولسانا ذاكرا وزوجة مؤمنة تعينه على أمر الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ شکر گزار دل، ذکر کرنے والی زبان اور ایک مومنہ بیوی اختیار کرے جو آخرت کے معاملے میں اس کی مدد کرے۔“