صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5354
«ليبيتن أقوام من أمتي على أكل ولهوولعب ثم ليصبحن قردة وخنازير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ کھانے پینے، لہو و لعب میں رات گزاریں گے، پھر صبح کو بندر اور خنزیر بن کر اٹھیں گے۔“