صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5353
«ليبلغ شاهدكم غائبكم لا تصلوا بعد الفجر إلا سجدتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے حاضر شخص غیر حاضر کو یہ بات پہنچا دے کہ فجر کے بعد دو رکعتوں کے سوا نماز نہ پڑھو۔“