صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 534
«إذا دعا الرجل زوجته لحاجته فلتأته وإن كانت على التنور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی مرد اپنی بیوی کو اپنی (جسمانی) حاجت کے لیے بلائے تو اسے چاہیے کہ وہ فوراً اس کے پاس آ جائے، خواہ وہ تنور پر ہی کیوں نہ (کام کر رہی) ہو۔“