صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5347
«ليأخذ كل رجل برأس راحلته فإن هذا منزل حضرنا فيه الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر آدمی اپنی سواری کی نکیل پکڑ لے، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں شیطان ہمارے پاس حاضر ہوا ہے۔“