حدیث نمبر: 5348
«ليأكل أحدكم بيمينه وليشرب بيمينه وليأخذ بيمينه فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله ويعطي بشماله ويأخذ بشماله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے، دائیں ہاتھ سے پیئے اور دائیں ہاتھ سے پکڑے، کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے، بائیں ہاتھ سے پیتا ہے، بائیں ہاتھ سے دیتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پکڑتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5348
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة ١٣٣٦.