حدیث نمبر: 5344
«ليأتين على الناس زمان لا يبالي المرء بما أخذ المال؟ أمن حلال أم من حرام؟»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں پر ایک ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ انسان کو اس بات کی کوئی پروا نہ ہوگی کہ اس نے جو مال حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5344
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ] عن أبي هريرة. الترغيب ٣/١٤: ن، خط.