صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5342
«لو» يعلم صاحب المسألة ما له فيها لم يسأل"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر سوال کرنے والے کو معلوم ہو جائے کہ اس سوال میں اس کے لیے کیا (نقصان) ہے تو وہ سوال ہی نہ کرے۔“