صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5341
«لو» يعلم الناس من الوحدة ما أعلم ما سار راكب بليل وحده "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو تنہائی کے بارے میں وہ معلوم ہو جائے جو میں جانتا ہوں تو کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرے۔“