صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5340
«لو» يعلم الناس ما في صلاة العشاء وصلاة الفجر لأتوهما ولو حبوا"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ عشاء کی نماز اور فجر کی نماز میں کیا اجر ہے تو وہ گھسٹتے ہوئے بھی ان میں ضرور آئیں گے۔“