صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 533
«إذا دعا الرجل امرأته إلى فراشه فلتجب وإن كانت على ظهر قتب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی مرد اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلائے تو اسے چاہیے کہ فوراً اس کی بات مانے، خواہ وہ اونٹ کے کجاوے پر ہی (سوار) کیوں نہ ہو۔“