صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5336
«لو يعلم الذي يشرب وهو قائم ما في بطنه لاستقاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“