صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5337
«لو يعلم المار بين يدي المصلي ماذا عليه لكان أن يقف أربعين خيرا له من أن يمر بين يديه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کو معلوم ہو جائے کہ اس پر کیا (گناہ) ہے تو اس کے لیے چالیس تک کھڑے رہنا اس کے سامنے سے گزرنے سے بہتر ہوگا۔“