صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5335
«لو يعطى الناس بدعواهم لادعى ناس دماء رجال وأموالهم ولكن اليمين على المدعى عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر (حق) دے دیا جائے تو کچھ لوگ دوسروں کے خون اور مال کا دعویٰ کر بیٹھیں گے، لیکن قسم مدعا علیہ پر لازم ہے۔“