حدیث نمبر: 5334
«لولا ما مس الحجر من أنجاس الجاهلية ما مسه ذوعاهة إلا شفي وما على الأرض شيء من الجنة غيره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر حجرِ اسود کو جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو جس بیمار کو بھی یہ چھو جاتا وہ شفایاب ہو جاتا، اور زمین پر اس کے سوا جنت کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5334
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هق] عن ابن عمرو. الترغيب ٢/١٢٣.