صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5333
«لولا ما مضى من كتاب الله لكان لي ولها شأن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر اللہ کی کتاب میں (پہلے سے) یہ بات طے نہ ہو چکی ہوتی تو میرا اور اس کا معاملہ کچھ اور ہوتا۔“