صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5332
«لولا ضعف الضعيف وسقم السقيم لأخرت صلاة العتمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کمزور کی کمزوری اور بیمار کی بیماری نہ ہوتی تو میں عشاء کی نماز کو مؤخر کر دیتا۔“