صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 532
"إذا دعا الرجل امرأته إلى فراشه فأبت فبات غضبان
عليها لعنتها الملائكة حتى تصبح"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی مرد اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ آنے سے انکار کر دے، اور شوہر اس پر غصے کی حالت میں رات گزارے، تو فرشتے صبح ہونے تک اس عورت پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔“