حدیث نمبر: 5326
«لولا أن قومك حديث عهد بجاهلية لهدمت الكعبة ولجعلت لها بابين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہاری قوم جاہلیت سے نئی نئی نکلی ہوئی نہ ہوتی تو میں کعبہ کو گرا دیتا اور اس کے دو دروازے بنا دیتا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5326
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ن] عن عائشة. الصحيحة ٤٣، رفع الأستار ١٣٨.