صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5325
«لولا أن لا تدافنوا لدعوت الله أن يسمعكم عذاب القبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تم ایک دوسرے کو دفن کرنا چھوڑ دو گے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں قبر کا عذاب سنا دے۔“