صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5324
«لولا أن تجد صفية في نفسها لتركته حتى تأكل العافية حتى يحشر من بطونها» - يعني حمزة -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ صفیہ اپنے دل میں (تکلیف) محسوس کریں گی تو میں انہیں (حمزہ کو) یونہی چھوڑ دیتا یہاں تک کہ درندے اور پرندے انہیں کھا جاتے اور وہ ان کے پیٹوں سے اٹھائے جاتے۔“