صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5322
«لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها كلها فاقتلوا منها الأسود البهيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کتے بھی ایک امت نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے سیاہ کتے کو قتل کر دو۔“