صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5321
«لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها فاقتلوا منها كل أسود بهيم وما من أهل بيت يرتبطون كلبا إلا نقص من عملهم كل يوم قيراط إلا كلب صيد أو كلب حرث أو كلب غنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کتے بھی ایک امت (مخلوقات میں سے ایک جماعت) نہ ہوتے تو میں انہیں قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے ہر سیاہ کتے کو قتل کر دو، اور جو گھر والے کتا پالتے ہیں ان کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، سوائے شکاری کتے، کھیتی کے کتے یا بکریوں کی نگرانی کرنے والے کتے کے۔“