حدیث نمبر: 5308
«لو نزل موسى فاتبعتموه وتركتموني لضللتم أنا حظكم من النبيين وأنتم حظي من الأمم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر موسیٰ اتریں اور تم ان کی پیروی کرو اور مجھے چھوڑ دو تو تم گمراہ ہو جاؤ گے، میں نبیوں میں سے تمہارا حصہ ہوں اور تم امتوں میں سے میرا حصہ ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5308
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هب] عن عبد الله بن الحارث. الإرواء ١٥٨٩.