صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5307
«لو نجا أحد من ضمة القبر لنجا هذا الصبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کوئی قبر کے دباؤ سے بچ سکتا تو یہ بچہ بچ جاتا۔“
«لو نجا أحد من ضمة القبر لنجا هذا الصبي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر کوئی قبر کے دباؤ سے بچ سکتا تو یہ بچہ بچ جاتا۔“