صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5309
«لولا أخشى أنها من الصدقة لأكلتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی ہے تو میں اسے کھا لیتا۔“