صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5302
«لو لم تكله لأكلتم منه ولقام بكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم اسے نہ ماپتے تو تم اس میں سے کھاتے رہتے اور وہ تمہارے لیے باقی رہتا۔“