صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5303
«لو لم تكونوا تذنبون لخفت عليكم ما هوأكبر من ذلك العجب العجب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم گناہ نہ کرتے تو مجھے تم پر اس سے بھی بڑی چیز کا خدشہ ہوتا: عجب، عجب (خود پسندی)۔“