صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5301
«لو لم تذنبوا لجاء الله تعالى بقوم يذنبون ليغفر لهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ تعالیٰ ایسے لوگ لے آتا جو گناہ کرتے تاکہ وہ انہیں بخش دے۔“