صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5280
«لوكان الإيمان عند الثريا لتنأوله رجال من فارس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر ایمان ثریا (ستارے) کے پاس بھی ہوتا تو فارس کے کچھ لوگ اسے ضرور حاصل کر لیتے۔“