صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5279
«لوكان أسامة جارية لكسوته وحليته حتى أنفقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر اسامہ لڑکی ہوتے تو میں انہیں کپڑے پہناتا اور زیور پہناتا یہاں تک کہ انہیں (نکاح کے لیے) مرغوب بنا دیتا۔“