صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5281
«لوكان الإيمان عند الثريا لذهب به رجل من أبناء فارس حتى يتنأوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر ایمان ثریا کے پاس ہوتا تو فارس کے بیٹوں میں سے ایک شخص وہاں تک پہنچ کر اسے حاصل کر لیتا۔“