حدیث نمبر: 5264
«لو تعلمون ما في الصف الأول ما كانت إلا قرعة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ پہلی صف میں کیا فضیلت ہے تو اس کے لیے قرعہ اندازی کے سوا کوئی چارہ نہ رہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5264
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م هـ] عن أبي هريرة.