حدیث نمبر: 5265
«لو تعلمون ما لكم عند الله لأحببتم أن تزدادوا فاقة وحاجة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں تمہارے لیے کیا اجر ہے تو تم پسند کرو کہ تمہاری تنگدستی اور حاجت مزید بڑھ جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5265
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن فضالة بن عبيد. الصحيحة ٢١٦٩: حم، حب، حل.